Monday, October 26, 2020
Home کھیل پاک بنگلا دیش سیریز: 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک...

پاک بنگلا دیش سیریز: 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 کھیلا جائیگا

rsz_bangla-win_lکراچی: پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ سیریز 17 اپریل سے شروع ہوگی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 28 اپریل سے کھیلا جائے گا جبکہ 17، 19 اور 22 اپریل کو ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک روزہ میچ میرپور میں کھیلے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...