Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

صرف چھ قانونی دیگر470 شادی ہالزغیرقانونی قرار

shadi hallsکراچی ڈائریکٹر جنرل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں بیشتر شادی ہالز کو غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان کے حکم پر کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز کے خلاف کے ڈی اے کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک کئی شادی ہالز کو مسمار کیا جاچکا ہے۔نجی چینل کےمطابق کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی نے شہر میں بیشتر شادی ہالز کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ڈی جی کے ڈی اے سمیع صدیقی کے مطابق کراچی میں 476 شادی ہالز میں سے صرف 6 ہالز رجسٹرڈ ہیں جن میں سے 2 درجن سے زائد ہالز گلستان جوہر بلاک میں قائم ہیں۔ڈی جی کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ شادی ہالز سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کاسہارا لے رہے ہیں لیکن ان تمام غیر قانونی ہالز کو گرایا جائے گا

Open chat