Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ون ڈش اوروقت کی پابندی کے لئے سخت کارروائی کافیصلہ

ون ڈش اوروقت کی پابندی کے لئے سخت کارروائی کافیصلہ

shadi hallsکراچی، کمشنرکراچی اعجازاحمدخان کی زیرصدارت شہرکے پانچوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکے اجلاس میں اہم فیصلے،ون ڈش اوروقت کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کافیصلہ کیاگیاہے،نجی چینل کے مطابق پانچوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرکے اجلاس میں اہم فیصلے،ون ڈش اوروقت کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کافیصلہ کیاگیا،اجلاس میں کمشنرکراچی نے حکم جاری کیاکہ وقت کی پابندی کے قانون پرعمل درآمدکے دوران دولہااوردلہن کی فیملی کوتنگ نہیں کیاجائے گاجب کہ ہالز،ہوٹلز،کلب مالکان کوون ڈش اوروقت کی پابندی سے متعلق مطلع کیاجائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...