شادی ہالز میں کھانوں پر پابندی کےخلاف آل پاکستان شادی ہالز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ، اس موقع پر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ حکومت لاکھوں افراد کے روز گار سے کھیل رہی ہے، رہنمائوں کا مزید کہنا تھا کہ لاکھوں افراد کے روز گار کی بحالی اور تحفظ کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا