Tuesday, October 27, 2020
Home Trending شہید ملت روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی، ڈاکو 40 لاکھ لوٹ...

شہید ملت روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی، ڈاکو 40 لاکھ لوٹ کر فرار

 million-bank-heist-in-cliftonشہید ملت روڈ پرواقع نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس میں ڈاکوبینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید ملت روڈ پر بہادر آباد اور طارق روڈ کے قریب واقع نجی بینک کی برانچ میں 4 مسلح ملزمان داخل ہوئے جنہوں نے سیکیورٹی گارڈز اور بینک کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور 40لاکھ روپے لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کے بعد شواہد اور سی سی ٹی وی فوٹیج کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ رواں برس کراچی کے مختلف علاقوں میں اب تک 17 بینک ڈکیتیاں ہوچکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...