Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شفیق موڑکے قریب فائرنگ سے تین افرادجاں بحق

شفیق موڑکے قریب فائرنگ سے تین افرادجاں بحق

279982-Body-1408137595-606-640x480کراچی، شفیق موڑکے قریب فائرنگ سے تین افرادجاںبحق ہوگئے،ملزمان فرارہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افرادکی شناخت نہیں ہوسکی ہے،واضح رہے کہ چندمنٹ قبل پٹیل پاڑہ میں نمازجمعہ اداکرکے نکلنے والوں پرفائرنگ کے واقعے میں دوافرادجاں بحق ہوئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...