Thursday, October 22, 2020
Home Trending مجرم شفقت حسین کو 6 مئی کو تختہ دارپر لٹکایا جائے گا،...

مجرم شفقت حسین کو 6 مئی کو تختہ دارپر لٹکایا جائے گا، ڈیتھ وارنٹ جاری

images320x180کراچی، انسداد دہشت گردی کے عدالت نے مجرم شفقت حسین کی سزائے موت کے لیے موت کا پروانہ جاری کردیا۔ مجرم کو 6 مئی کو تحتہ دار لٹکایا جائے گا، مجرم شفقت حسین کی پھانسی عمر کے تعین کے معاملے پر موخر کی گئی تھی، جس کے بعد دوبارڈیتھ وارنٹ جاری کئے گئے ہیں۔ شفقت حسین نے 2004 میں سات سالہ عمیرکو اغواکرنے کے بعد قتل کردیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...