Tuesday, October 20, 2020
Home Trending شفقت محمود کو پھانسی، انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم کے ڈیتھ...

شفقت محمود کو پھانسی، انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے

shafqat mahmood1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے جس کے بعد مجرم کو 9 جون کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چوتھی بار مجرم شفقت محمود کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے جس کے بعد مجرم کو 9 جون کی صبح ساڑھے 4 بجے سینٹرل جیل میں پھانسی دی جائے گی۔ مجرم شفقت محمود کی عمر کے تعین کے حوالے سے تاخیر کے باعث اس سے قبل 3 مرتبہ اس کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے گئے لیکن سزا پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ واضح رہے کہ شفقت محمود کو گرفتار کرتے ہوئے 2004 میں عدالت نے 7 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کا جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...