تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کے وزارء تعلیم کے اجلاس میں ہوگا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی پرائیویٹ اسکولز کے وفد سے گفتگو، شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں محکمہ صحت سے مشاورت ہوگی کہ اسکول کھولے جائیں یا نہیں،گفتگو کے دوران انہوں نے مارچ کے امتحانات موخر کردیئے