Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ایڈووکیٹ حیدر شاہ کے قتل میں استعمال ہونیوالی موٹر سائیکل لیاری سے برآمد

ایڈووکیٹ حیدر شاہ کے قتل میں استعمال ہونیوالی موٹر سائیکل لیاری سے برآمد

ameer haider shah21کراچی: ایڈووکیٹ امیر حیدر کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے،پولیس نے واردات میں استعمال ہونیوالی موٹر سائیکل لیاری سے برآمد کرلی ہے۔ایس پی گلشن عابد قائمخانی کے مطابق حسن اسکوائر کے قریب گزشتہ روز قتل کیے جانے والے ایڈوکیٹ امیر حیدر کے قتل میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل پر ملزمان نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی،اصل نمبر پلیٹ کی موٹرسائیکل پولیس نے برآمد کرلی ہے۔ ان کے مطابق کے ایچ ٹی 6612 نمبر پلیٹ کی اصل موٹرسائیکل لیاری سے برآمد کرلی گئی ہے، جبکہ موٹرسائیکل کے مالک کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔پولیس کو واقعہ کا ایک عینی شاہد بھی مل گیا ہے جس نے ایک ملزم کا چہرہ دیکھا ہے۔عینی شاہد کی مدد سے ملزم کا خاکہ بھی تیار کیا جائیگا،دیگر دو ملزمان نے چہرے پر میڈیکل ماسک لگایا ہوا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...