Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت شاہ فیصل زون میں یونین کونسل کی سطح پر صفائی وستھرائی کی...

شاہ فیصل زون میں یونین کونسل کی سطح پر صفائی وستھرائی کی مہم تیز

shah fasial zone کراچی               حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاءقادری کا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم ،میونسپل کمشنر مسرور میمن کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کی مختلف یونین کونسل کا تفصیلی دورہ کرکے شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت جاری خصوصی صفائی مہم کا معائنہ کیا ،شاہ فیصل زون میں یونین کونسل کی سطح پر صفائی وستھرائی کے انتظامات میں تیزی گزشتہ 3روز کے دوران شاہ فیصل زون کی تمام یونین کونسل میں قائم کچراکنڈیوں سے سینکڑوں ٹن کچرا اُٹھا کر ڈپنگ سائٹ تک پہنچا دیا گیا۔شاہ فیصل کالونی میں صفائی وستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاءقادری نے کہاکہ امراض کے خاتمے کے لئے صحت مند ماحول کا قیام ضروری ہے

shah faisal zone 2                    میونسپل کمشنر مسرور میمن نے کہاکہ ضلع کورنگی میں خصوصی صفائی مہم کے ساتھ انسداد ڈینگی اور کانگو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے صفائی وستھرائی کے نظام میں بہتری کے ساتھ جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی انجام دیا جائیگا،انہوں نے کہاکہ ضلع کورنگی گلیوں اور محلوں کی سطح پر صفائی و ستھرائی کے انتظامات کی مکمل نگرانی کی جارہی ہے انشا اللہ عوام کے تعاون سے ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی کے نظام کو مثالی بنا یا جائیگا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...