Wednesday, October 21, 2020
Home Trending شاہ فیصل زون، ممکنہ برسات کے پیش نظر برساتی نالوں کی صفائی...

شاہ فیصل زون، ممکنہ برسات کے پیش نظر برساتی نالوں کی صفائی کا کام تیز

shah faisalکراچی ،   ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے بلدیہ کورنگی کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ کرکے جاری خصوصی صفائی مہم اور ممکنہ برسات کے پیش نظر برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہدایت کی کہ کچرا کنڈیوں سے کچرے کی روزانہ کی بنیاد پر منتقلی اور گلیوں محلوں کی سطح پر سوئپنگ کے نظام کو مزید بہتر بنا یا جائے۔

انہوں نے کہاکہ صفائی وستھرائی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت اور لاپراہی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی عوامی شکایات پر متعلقہ ذمہ دران کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ بلدیاتی افسران صفائی وستھرائی کے نظام کی بہتر کے ساتھ ممکنہ برسات کے پیش نظر نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے برساتی نالوں کی مکمل صفائی اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے باہمی تعاون کے ذریعے سیوریج فلو کو درست بنا ئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...