Saturday, October 31, 2020
Home Trending عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر 15 نومبر کو سندھ میں چھٹی کا...

عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر 15 نومبر کو سندھ میں چھٹی کا اعلان

shah-latiefکراچی ، سندھ کے بے مثال صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان۔ محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عرس کے موقع پر 15 نومبر بروز منگل صوبے بھر میں حسب معمول چھٹی ہوگی اور ایمرجنسی کے علاوہ سرکاری دفاتر میں کام نہیں ہوگا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...