Saturday, October 24, 2020
Home Trending شاہ لطیف بھٹائی کے عرس کی سیکورٹی ،رینجرز سے مدد طلب

شاہ لطیف بھٹائی کے عرس کی سیکورٹی ،رینجرز سے مدد طلب

shah-latiefکراچی، شاہ نورانی مزار میں دھماکے کے بعد 15نومبر بروزمنگل سے شروع ہونے والے شاہ لطیف بھٹائی کے عرس میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم،ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں اورپولیس کے ساتھ رینجرز کی مدد بھی حاصل کی جائے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...