Saturday, October 24, 2020
Home Trending کراچی کی عوام کے لیۓ عمران خان کا پیغام لایا ہوں -...

کراچی کی عوام کے لیۓ عمران خان کا پیغام لایا ہوں – شاہ محمود قریشی

shahmehmood Qureshiکراچی،                 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود وریشی کراچی پہنچ گئے ہے وہ کراچی میں دھرنے  میں بھی شرکت کرے گے اس کے علاوہ وہ پاکستان مسلم لیگ کے ناراض رہنما غوث علی شاہ اور ممتاز بھٹو سے بھی ملاقات کرے گے انہوں نے ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ سمیت پورے ملک میں دھاندلی ہوئی ہے   پاکستان بھر میں الیکشن میں دھاندلی سوچی سمجھی سازش کے تحت کئے گئی ہے اور پاکستان کے عوام صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنہا میں احتجاج کر رہی ہے اور میں کراچی کی عوام کے لیے عمران خان کا اہم پیغام لے کر آیا ہو دھاندلی کی بات پر پوری قوم عمران خان کے ساتھ  ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...