Monday, October 26, 2020
Home Trending سندھ کے لوگ کمیشن کی سیاست سے تنگ ہیں، شاہ محمود قریشی...

سندھ کے لوگ کمیشن کی سیاست سے تنگ ہیں، شاہ محمود قریشی

PTI2کراچی، پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس حکومت کا وقت بہت قریب آگیا ہے۔ کراچی جاگ گیا تو پاکستان جاگ جائے گا۔ سندھ کے لوگ کمیشن کی سیاست سے تنگ ہیں پیپلز پارٹی اب بھٹو کی پارٹی نہیں دکھائی دیتی۔ مزار قائد پر پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ عوام سے لاتعلق تھے وہ ہماری وجہ سے آج گھنٹوں ان کے ساتھ ہوتے ہیں۔ سندھ کے عوام ناقص حکمرانی سے تنگ ہیں۔ سندھ کے نوجوانوں کے تیوربدلے ہوئے ہیں ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اگرکسی نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تو قوم معاف نہیں کرے گی۔ یہ قوم اب حکمرانوں کومعاف نہیں کرےگی۔ باغی باغی ہے یا داغی ہے ، وہ باغی آج نوازشریف کی گودمیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی کابینہ بتائے کہ کراچی میں آج کتنے ہزار ہیں۔ 2013 کے انتخابات میں کراچی کے عوام نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...