Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پی ٹی آئی نے شکست تسلیم کرلی، شاہ محمود کی کنور نوید...

پی ٹی آئی نے شکست تسلیم کرلی، شاہ محمود کی کنور نوید کو مبارکباد

shah mehmood Quraishiکراچی، شاہ محمود قریشی نے کراچی میں پی ٹی آئی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کنور نوید کو مبارکباد پیش کردی۔ انکا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک حقیقت ایم کیو ایم اور دوسری تحریک انصاف ہے،ایم کیو ایم نوٹ کرلے آئندہ انتخابات میں ایم کیوایم کی دس نشستیں خطرے میں پڑگئیں۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا پی ٹی آئی نے کراچی میں سیاسی عمل میں حصہ لیا۔انہوں نے کہا کہ این اے دو سو چھیالیس کی نشست پیپلز پارٹی کی لاڑکانہ کی نشست کے برابر ہے،عمران اسماعیل نے جرات کامظاہرہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ووٹرز نے خوف کی فضا میں جہاد کیا،جماعت اسلامی ہمارا ساتھ دیتی توحوصلہ بڑھتا۔ انہوں نے کہا کہ تیس ہزار لوگوں نے بلے پر مہر لگائی ،بلے کو ووٹ دینے والے سر اٹھا کر زندگی گزاریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...