Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ون ڈے ٹیم کے کپتان کا نام تین چار روز میں کردیا جائےگا ، شہریارخان

shahryar-khanپاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کی جگہ ایک روزہ ٹیم کے کپتان بنانے کے لئے صلاح مشورے شروع کر دیئے۔۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان کہتے ہیں کہ ایک روزہ ٹیم کے کپتان کا نام اور نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان آئندہ تین چار روز میں کر دیا جائے گا۔
ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سفر کے اختتام کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان اور نئی سلیکشن کمیٹی کے لئے صلاح مشورے شروع کر دیئے۔ سابق چیئرمین خالد محمود کے بعد آج چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سابق چیئرمین جنرل ر توقیر ضیا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ نئے کپتان اور سلیکشن کمیٹی کا اعلان انکی صوابدید پر ہوتا ہے ۔ لیکن وہ سابق کرکٹرز اورسابق چیئرمینز سے مشاورت کے بعد آئندہ تین سے چار روز میں اعلان کریں گے۔

Open chat