Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت شہید اے ایس آئی تابش کے قاتلوں کے کی شناخت پر ایک...

شہید اے ایس آئی تابش کے قاتلوں کے کی شناخت پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان

asi320x180کراچی، سندھ رینجرزنےدوروزقبل عزیزآباد میں شہید پولیس اہلکاراےایس آئی تابش کےقاتلوں کی شناخت پرایک لاکھ روپےانعام کااعلان کردیا۔ ترجمان کےمطابق قاتلوں کی معلومات رینجرزہیلپ لائن “ڈبل ون زیروون” پردی جائے،معلومات دینےوالےشخص کومکمل تحفظ فراہم کیاجائےگا۔

تفصیلات کےمطابق نائنٹی ٹونیوزگزشتہ روزپولیس اہلکارتابش کےقتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرلاچکاہے،جس میں دہشت گردوں کوانتہائی کم وقت میں واردات کےبعدفرارہوتےہوئےدکھایاگیاتھا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہےکہ دوموٹرسائیکل سواردہشت گردعزیزآبادکی گوشت مارکیٹ میں داخل ہوئےاورپولیس اہلکارتابش کونشانہ بناکرباآسانی فرارہوگئے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...