Tuesday, October 20, 2020
Home Trending شہید ملت خان لیاقت علی خان کا یوم وفات آج منایا جارہا...

شہید ملت خان لیاقت علی خان کا یوم وفات آج منایا جارہا ہے

Liaqat Ali Khanپاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کی 63واں یوم وفات آج نہایت عقیدت واحترام سے منائی جا رہا ہے جس کے لئے کراچی سمیت ملک بھرمیں سیمینار، مذاکروں، کانفرنسز، مباحثوں اوردیگرتعزیتی تقاریب کا اہتمام کیاجا رہا ہے۔ جن سے مقررین خطاب کریں گے اورتحریک پاکستان سمیت ملک وقوم کے لئے لیاقت علی خان کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ شہید ملت کی برسی کے موقع پر مساجد میں قرآن خوانی بھی کی جائے گی اور نوابزادہ لیاقت علی خان سمیت دیگر شہدا پاکستان کی ارواح کوایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔
خادمین ملت پاکستان کے زیراہتمام شہید ملت خان لیاقت علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیمینار منعقد کیا جائے گا جس کی صدارت معروف سماجی کارکن صغیرعلی صدیقی کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحت شہید ملت لیاقت علی خان کی برسی احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...