Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں الطاف حسین کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، شاہی سید

الطاف حسین کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، شاہی سید

کراچی، عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سنیٹر شاہی سید نے کہا ہے کshahi-syedہ الطاف حسین کی جانب سے مردان ہاﺅس پر چھاپے اوراے این پی کے عسکری ونگ کے خلاف کارروائی کے مطالبے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کراچی سمیت پورا ملک دہشتگردوں کے نشانے پرہے قوم کی نظریں پاک فوج پر ہیں، ایسے وقت میں فوج کو تنقید کا نشانہ بنانا غیرمناسب اقدام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...