کراچی، ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہرناظم آبادمیں دہشت گردی کے واقعے کے بعدجائے وقوعہ پرپہنچ گئے ہیںجہاںنے انہوںنے جائے وقوعہ کامعائنہ کیا،دریں اثناعینی شاہدین کے مطابق چاروں حملہ آورنے ہیلمٹ پہن رکھاتھاجب کہ حملہ آوروںنے پینٹ شرٹ پہن رکھی تھی،عینی شاہدین کے مطابق حملہ آورنے موٹرسائیکل سے اترکرفائرنگ کی۔