Saturday, October 24, 2020
Home Trending شاہد آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ

شاہد آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ

shahid-afridi-hairstyles7کراچی، آل رائونڈر شاہد آفریدی نے طویل عرصے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی قائد اعظم ٹرافی میں حبیب بینک کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ بینک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی بطورکپتان کھیلیں گے یا کھلاڑی اس بات کا فیصلہ وہ خود کرینگے۔ قائد اعظم ٹرافی میں حبیب بینک اور فیصل آباد وولفز کا میچ 24 اکتوبر سے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...