Saturday, October 31, 2020
Home Trending چار پانچ روزمیں پیٹرول کی قلت دورہوجائے گی، شاہد خاقان عباسی

چار پانچ روزمیں پیٹرول کی قلت دورہوجائے گی، شاہد خاقان عباسی

Federal-Minister-for-Petroleum-and-Natural-Resources-Shahid-Khaqan-Abbasiوفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چار سے پانچ روز میں پیٹرول کی قلت دور ہوجائے گی ،پیٹرول کی قلت اضافی طلب کے باعث پیدا ہوئی ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرول کی ڈیمانڈ میں توقع کے برعکس اضافے کے باعث قلت پیدا ہو گئی ہے،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں پیٹرول کی قلت ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم نے کہا کہ پٹرول کی قلت ختم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں مسلہ حل ہونے میں چار سےپانچ روز لگ جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...