Thursday, October 22, 2020
Home کھیل بھارت نہیں کھیلنا چاہتا تو ہمیں بھی ان سے کھیلنے کا شوق...

بھارت نہیں کھیلنا چاہتا تو ہمیں بھی ان سے کھیلنے کا شوق نہیں، شاہد آفریدی

shahid afridiکراچی، قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی دورہ زمبابوے کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔ زمبابوے کی ٹیم اچھی ہے،مقابلہ سخت ہوگا،لیکن قومی ٹیم کا مورال بلند ہے،جیت کے جذبے کے ساتھ کھیلیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم تیار کر رہا ہوں، مستقبل کیلئے سلیکشن کمیٹی کو نئے کھلاڑیوں پر نظر رکھنی چاہیے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ بھارت کو خوش آمدید کہا ہے،اگر وہ پاکستان سے نہیں کھیلنا چاہتے تو ان کی مرضی،ہمیں بھی بھارت سے کھیلنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...