Tuesday, October 27, 2020
Home Trending شاہد حیات کل ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ کا چارج سنبھالیں گے

شاہد حیات کل ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ کا چارج سنبھالیں گے

shahidhayat-IGکراچی، سابق پولیس چیف کراچی شاہد حیات خان کل ڈائریکٹر ایف آئی اے کے عہدے کا چارج سنبھال رہے ہیں۔ اس بارے میں بات چیت کرتے ہوئے شاہد حیات نے کہا ہے کہ چارج سنبھالنے کے بعد ادارے کو از سر نو منظم کریں گے اور کرپشن کا خاتمہ کریں گے جبکہ ایف آئی اے میں جن میگا سکینڈلز کی تحقیقات کر رہے ہیں، ان میں شفافیت کو برقرار رکھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانی سمگلرزکے خلاف بھی کاروائی کرنا میری پہلی ترجیح ہو گی اور اس معاملے پر فوری کام کا آغازکریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...