Saturday, October 31, 2020
Home Trending شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی کراچی تعینات کرنے...

شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ

shahidhayat-IGسابق ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی ہے۔
توقع ہے کہ ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعیناتی کے بعد شاہد حیات کو ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی کا بھی اضافی چارج دیا جائے گا۔ دوسری جانب سندھ حکومت نے ڈی آئی جی سکھر جاوید اوڈھو کا تبادلہ کرکے سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سائیں رکھیو میرانی کو ڈی آئی جی سکھر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...