Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

زینب قتل کیس ، ڈاکٹر شاہد مسعود دعویٰ ثابت کریں،سپریم کورٹ

SHAHID MUSOODکراچی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے زینب قتل کیس ڈاکٹر شاہد مسعود سمیت تمام صحافتی تنظیموں کو نوٹسز جاری کردیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کا بھی تذکرہ ہوا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کل (اتوار کو) لاہور میں زینب کیس سن رہا ہوں، ہم سب کو نوٹس دیں گے جو بڑے ہیں وہ کل لاہور آجائیں کیونکہ میڈیا کی مدد سے سچ تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس نے تمام صحافتی تنظیموں کو نوٹسز جاری کردیے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat