شاہ لطیف منزل پمپ پر مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق 4 ملزموں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی اور فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے، ملزموں کی فائرنگ سے پولیس موبائل کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے موقع سے ایک پستول برآمد کرلی، ملزموں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن۔