Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت جسٹس عبدالرسول میمن کا شاہ زیب قتل کیس کی اپیلوں کی سماعت...

جسٹس عبدالرسول میمن کا شاہ زیب قتل کیس کی اپیلوں کی سماعت سے انکار

295220-SindhHighCourtسندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالرسول میمن نے بھی شاہ زیب قتل کیس کی اپیلوں کی سماعت سے انکار کردیا۔ اس سے قبل بھی شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کرنے سے جسٹس احمد علی شیخ نے بھی کیس سننے انکار کردیا تھا۔
جسٹس احمد علی شیخ کے بعد جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس عبدالرسول پر مشتمل خصوصی بینچ بنایا گیاتھا۔ کیس کی سماعت کرنے سے جسٹس رسول میمن نے انکار کردیا، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دو ملزمان کو سزائے موت اور دو کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...