Saturday, October 24, 2020
Home Trending پی ٹی آئی کی وضاحت کے بعد ایم کیو ایم ناراض نہ...

پی ٹی آئی کی وضاحت کے بعد ایم کیو ایم ناراض نہ ہو، شیخ رشید

sheikh-rasheed-EPA-344x252عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی وضاحت کے بعد ایم کیو ایم کو ناراض نہیں ہونا چاہئے، جمہوریت کیلئے سب سے بڑا خطرہ نواز شریف ہیں، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں کون سا سیاست دان ہے، جو فوج کی پیداوار نہیں، ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر نواز شریف تک سب فوج کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والوں کو ناراض نہیں ہوناچاہئے، تحریک انصاف وضاحت کرچکی ہے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ساتھ ملکر مسائل زدہ عوام کیلئے لڑ رہے ہیں، نواز شریف جہاں جہاں جائیں گے دھرنا وہیں دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...