Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پروفیسر شکیل اوج کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پروفیسر شکیل اوج کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Dr. Shakeel Aujکراچی، جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر شکیل اوج کی نماز جنازہ کراچی یونیورسٹی میں ادا کردی گئی ہے۔ جنازہ کے بعد ان کی تدفین کراچی یونیورسٹی کے عقب میں موجود قبرستان میں کی گئی۔ اس موقع پر سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...