Thursday, October 22, 2020
Home Trending پروفیسر شکیل اوج کے قتل کی تحقیقات میں اہم شواہد ملے ہیں،...

پروفیسر شکیل اوج کے قتل کی تحقیقات میں اہم شواہد ملے ہیں، ڈی آئی جی ایسٹ

Dr. Shakeel Aujکراچی ، ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کے پروفیسر شکیل اوج کے قاتلوں سے متعلق شواہد ملے ہیں، قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر سےان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں اسلامک سٹڈی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منیر شیخ نے بتایاکہ پروفیسر شکیل اوج کے قتل سے متعلق اہم شواہد ملے ہیں ، شعبہ اسلامک سٹیڈیزکے اساتذہ سے بھی تفتیش کی جاری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پروفیسر اوج کے اہل خانہ کی جانب سے بھی اہم حقائق کا علم ہوا ہے ،شکیل اوج کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی