Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار مائیکروفنانس اسٹیک ہولڈرکی آٹھویں سالانہ اسمبلی 25نومبرکو ہوگی

مائیکروفنانس اسٹیک ہولڈرکی آٹھویں سالانہ اسمبلی 25نومبرکو ہوگی

shamrockکراچی، مائیکروفنانس اسٹیک ہولڈرکی آٹھویں سالانہ اسمبلی 25نومبر2014کو موو این پک ہوٹل میں منعقد ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے ماہرین اورآپریشنل سربراہان مائیکروفنانس سیکٹرکے مستقبل کی حکمت عملی پراپنے معلومات اورتجربات کا تبادلہ کریںگے۔رواں سال فورم کا مرکزی خیال ”مائیکروفنانس ایک آئیڈیا ہے جس کا وقت آپہنچا ہے “ رکھا گیا ہے۔

شیمراک انٹرنیشنل کانفرنسز کے زیراہتمام ہونیوالی کانفرنس کا مقصد مائیکروفنانس مصنوعات ،خدمات ، اور دیگر پروگراموں کی شرح نموکودرپیش چیلنجزکوحل کرنے کی نشاندہی کرنا ہے۔ فورم کوجوبلی انشورنس ، تعمیرمائیکروفنانس بنک ، خوشحال بنک لمیٹڈ اوروسیلہ مائیکروفنانس بنک کی حمایت حاصل ہے۔فورم میں پاکستان مائیکرونیٹ ورک کے چیئرمین ندیم حسین، تعمیر ایم ایف بنک کے صدراورسی ای اوقاضی عظمت عیسی، سی ای اوPPAF مظفرالدین ، سی ای او BRAC Pakistan انوررشید ، سی ای اواورنگی ٹاﺅن پائلٹ پراجیکٹ غضنفراعظم ، سی ای اووسیلہ ایم ایف بنک محسن حمید، سی ای اوبخش فاﺅنڈیشن فضا فرحان اوردیگرمعروف کارپوریٹ اورانتظامی سربراہان شرکت کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...