Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شارع فیصل پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد زخمی ہوگئے

شارع فیصل پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد زخمی ہوگئے

image-karachiشارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے نزدیک ٹرک اور رکشے میں زوردار تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...