Monday, October 26, 2020
Home Trending شرافی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

شرافی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Crimeشرافی گوٹھ میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع نے فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا تھا جہاں وہ زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ سے جاں بحق والے کی شناخت نہ ہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...