Sunday, October 25, 2020
Home Trending شہری کو اغواء کرکے کالعدم تنظیم کو بیچنے والے 2 ملزم گرفتار

شہری کو اغواء کرکے کالعدم تنظیم کو بیچنے والے 2 ملزم گرفتار

Seeks-girl-as-ransom-Kidnapper-held-boy-recovered اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل پولیس نے شہریوں کو اغوا کرکے بعد کلعدم تینظموں کو فروخت کرنیوالے گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس ناصر پی ناصر آفتاب نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خالد عرف دانش اورارشد عرف اشرف کو نیو کراچی کے اللہ رکھا گوٹھ سے گرفتار کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...