Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

ایم کیو ایم کا کارکن کا قتل، شہر کے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہونا شروع

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lکراچی ، موچکو کے علاقے سے ایم کیوایم بہادرآباد سیکٹر کے انچارج سہیل کی لاش کی شناخت کی خبر کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہونا شروع ہوگئے۔ واضح رہے کہ بلدیہ ٹاﺅن سے ملنے والی لاش کی شناخت سہیل کے نام ہوئی ہے۔مقتول ایم کیوایم کا کارکن اور بہادرآباد سوسائٹی سیکٹر کا رہائشی تھا۔ لاش کوعباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، گلستان جوہر شہر کے دیگر علاقوں میں پیٹرول پمپس دکانیں اور کاروبار بندہوگئے۔

Open chat