Friday, October 30, 2020
Home Trending شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

image-karachiشہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صدر کے ایمپریس مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جبکہ بلدیہ ٹاﺅن سیکٹر 12 میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
لانڈھی چھ نمبر میں بھتہ نہ دینے پر ملزمان نے فائرنگ کرکے الیکٹرانک شاپ کے مالک اقبال کو قتل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...