Saturday, October 24, 2020
Home Trending شہر میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے

شہر میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے

transportکراچی، شہر میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے،سڑکوں پرپبلک ٹرانسپورٹ بھی رواں ہوگئی ،مجلس وحدت المسلمین نے تاجروں سے کاروبار کھولنے کی اپیل کردی،کراچی میں جعفریہ الائنس،مجلس وحدت المسلمین اورتحفظ عزاداری کونسل کی جانب سے سوگ کے باعث معطل کاروبار زندگی بحال ہونا شروع ہوگیا،،انچولی،اصفہانی روڈ اوردیگرمقامات پردھرنے ختم کردیئے گئے،مجلس وحدت المسلمین نے تاجروں سے کاروبار کھولنے کی اپیل کردی،جبکہ شہرکے مختلف پبلک ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں پرآگئی ہے،مولانا ظفر نقوی نے نمائش چورنگی پرشام چاربجے تک احتجاج اورڈھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ شاہراہ فیصل پر ملیرپندرہ اور اسٹارگیٹ پرجاری احتجاج بھی جلد ختم کئے جانے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...