Friday, October 23, 2020
Home Trending شہر قائد میں کوئی پٹرول پمپ بند نہیں، چیئرمین پٹرولیم ڈیلرایسوسی ایشن

شہر قائد میں کوئی پٹرول پمپ بند نہیں، چیئرمین پٹرولیم ڈیلرایسوسی ایشن

Petrolphotofileچیئرمین پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن عبدالسمیع نے کہا ہے کہ شہر میں کوئی پٹرول پمپ بند نہیں اورنہ ہی کوئی زائد قیمت پٹرول فروخت کررہا ہے، اگر کوئی پمپ زائد قیمت پرپٹرول فروخت کرنے میں ملوث ہواتولائسنس معطل کیا جائے۔ انہوں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ رات 12 بجے ہی کم کردیئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...