Sunday, October 25, 2020
Home Trending شہر قائد میں حادثات واقعات : خاتون سمیت 3 افراد جاں...

شہر قائد میں حادثات واقعات : خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی ہوگئے

 karachi Mapشہر قائد مختلف حادثات میں واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی سیکٹر میں 36 بی میں منی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ناردرن بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اورنگی ٹاﺅن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے استپال منتقل کیا جارہا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...