Monday, October 26, 2020
Home Trending شہرقائد سے اندرون ملک تجارتی سامان کی ترسیل معطل

شہرقائد سے اندرون ملک تجارتی سامان کی ترسیل معطل

Good Transportکراچی،گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک میں جاری صورتحال کے بعد شہر سے اندرون ملک تجارتی سامان کی ترسیل معطل کردی ہے۔گڈز ٹرانسپورٹر کے صدر خالد خان کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب اندرون ملک سے تجارتی سامان کی کراچی آمد پہلے ہی بری طرح متاثر ہے تاہم دھرنے کے شرکا اور پولیس تصادم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد کراچی سے بھی اندرون ملک تجارتی سامان کی ترسیل روک دی گئی ہے۔

خالد خان کے مطابق ٹرانسپورٹرز 27 دسمبر کے سانحے کے نقصانات کی وجہ سے شدید خدشات کا شکار ہیں اور حفاظتی اقدام کے طور پر تجارتی سامان سے لدی گاڑیاں کراچی میں روکتے ہوئے بندر گاہ لائے ہوئے سامان کی لوڈنگ بھی بند کردی گئی ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں سو فیصد اضافہ کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...