Friday, October 30, 2020
Home Trending شہرقائد سراپا احتجاج، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے کیخلاف احتجاجی مظاہرے

شہرقائد سراپا احتجاج، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے کیخلاف احتجاجی مظاہرے

 FINAL 01گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کے خلاف کراچی میں نمازجمعہ کے بعد شہرکے مختلف علاقوں میں سیاسی اوردینی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے،گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت نے ایک بار پھر قوم کو سراپا احتجاج بنا دیا،جمعہ کو دینی جماعتوں نے گستخانہ خاکوں کیخلاف یوم احتجاج منایا،سنی ایکشن ونگ کے تحت گرومندرپراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا،علماء کرام نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کودہشت گردی قراردیا جائے،جماعت اسلامی کے تحت مسجد بیت المکرم پرمظاہرہ کیا گیا،اہلسنت والجماعت نے بھی ناگن چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا،تحریک انصاف کی جانب سے پریس کلب پر گستخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کیا،کھارا در میں بھی مجلس وحدت مسلمین نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا،سنی تحریک ،جماعت الدعوة ، انجمن نوجوانان اسلام اوردیگرمختلف تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرمظاہرے کیے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...