Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کے دفتر کے باہرمردہ چیل پائی گئی، تحقیقات شروع

Pakistan-sharjeel-memon_12-25-2014_169770_lکراچی، سندھ اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں صوبائی وزیراطلاعت شرجیل میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل پائی گئی، مردہ کی موجودگی کی اطلاع پرکھلبلی مچ گئی جس پر فوری مردہ چیل کے دفتر کے باہر موجودگی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ مردہ چیل کی موجودگی پرجادو ٹونہ سمیت مختلف پہلوﺅں پر غورکیاجارہا ہے۔

Open chat