Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

پی پی حکومت نے کبھی جیل میں مجرموں کو سہولتیں نہیں دیں، شرجیل میمن

sharjeel-memon320x180کراچی: پیپلز پارٹی نے صولت مرزا کا یہ الزام مسترد کر دیا ہے کہ پی پی حکومت جیل میں قیدیوں کو سہولتیں فراہم کرتی ہے۔ ادھر اے این پی اور تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ صولت مرزا نے جس جس کا نام لیا، ان کے خلاف تحقیقات کرائی جائیں۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا، کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے کبھی جیل میں مجرموں کو سہولتیں نہیں دیں۔تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ صولت مرزا نے بیان میں جو نام لیے ،وہ ای سی ایل میں ڈالے جائیں ۔عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما شاہی سید کا کہنا تھا کہ صرف صولت مرزا کو سزا دینا مسئلے کا حل نہیں۔ ماسٹر مائنڈ کو بے نقاب کیا جائے۔

Open chat