Thursday, October 22, 2020
Home Trending شرجیل میمن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

شرجیل میمن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

SharjeelInamMemonوزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شرجیل میمن نے 14 نومبر کواسمبلی فلور پر ججز کے دباﺅ یا مفاد کا شکار ہونے کا بیان دیا تھا۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں مزید کہا ہے کہ شرجیل میمن کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، درخواست گزار نے شرجیل میمن کی رکنیت کالعدم قراردینے کی استدعا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...