Monday, October 26, 2020
Home Trending عمران کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں گے، شرجیل میمن

عمران کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں گے، شرجیل میمن

sharjeelmemon-imrankhanصوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو لاڑکانہ میں ہونیوالے جلسے میں فول پروف سیکیورٹی دی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کے سلسلے میں نادراکمل لغاری اور عارف علوی سے رابطہ کیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی دی جائیگی۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لاڑکانہ میں ہونیوالے تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے مکمل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا سندھ حکومت عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...