Sunday, October 25, 2020
Home Trending فوج آگئی تو شور بھی ایم کیوایم ہی مچائے گی، شرجیل میمن

فوج آگئی تو شور بھی ایم کیوایم ہی مچائے گی، شرجیل میمن

Pakistan-sharjeel-memon_12-25-2014_169770_lوزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں فوج نے آپریشن کیا تو سب سے زیادہ شورایم کیوایم مچائے گی، شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردوں کی گرفتاریاں جاری ہیں اورایم کیوایم فوج کو آنے کی دعوت نہ دے کیونکہ متحدہ پولیس اوررینجرز کے آپریشن سے شور مچارہی ہے اگرفوج آگئی تو یہ کیا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے پاس تنقید کے سوا کچھ نہیں کیونکہ یہ جب بھی حکومت میں آتی ہے تو سب انہیں اچھا ہی لگتا ہے لیکن جب حکومت میں نہیں تو کچھ بھی اچھا نہیں، کچھ لوگ عوام کو یرغمال بنا کر سیاست کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...