Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار،موبائل فونز،موٹرسائیکلیں برآمد،پولیس کے مطابق ملزمان شہرمختلف علاقوں سے...

شہرقائد کو بجلی کی فراہمی میں ایک میگاواٹ کی بھی کمی قبول نہیں کریں گے، شرجیل میمن

Sharjeel Memonوزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک میگا واٹ کی بھی کمی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔انہوںنے گزشتہ رات ہونے والی ملک گیر بجلی کے بریک ڈاﺅن پر اپنے خیالات کا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کے الیکٹرک کو 650 میگا واٹ کی بجلی میں کمی نہ کرے، وفاق سے ملنے والی بجلی کے الیکٹرک مفت میں نہیں لے رہی، کراچی ملک کی معیشت کا 70 فی صد ریونیو فراہم کرتا ہے، کراچی میں ایک مگاواٹ کی بھی کمی کسی صورت قبول نہیں کی جائیگی۔ شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ چندوفاقی وزرا معاہدے کی توسیع کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کررہے ہیں، وفاق سے ملنے والی بجلی کے الیکٹرک دیگرصوبون کے برابر قیمت پر خرید رہی ہے۔

Open chat